اسلام آباد (اردو ٹائمز) سنئیر مرکزی راہنما پاکستان مسلم لیگ ن سنیٹر چوہدری محمد جعفر اقبال سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی پاکستان سے ان کی رہائش گاہ پر ملک کے مختلف حصوں سے تشریف لانے والے احباب نے ملاقات کی

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز): 17مئی 2025سنئیر مرکزی راہنما پاکستان مسلم لیگ ن سنیٹر چوہدری محمد جعفر اقبال سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی پاکستان سے ان کی رہائش گاہ پر ملک کے مختلف حصوں سے تشریف لانے والے احباب نے ملاقات کی ۔ ملاقات کرنے والوں میں لاڑکانہ سندھ سے چوہدری ناصر خان ہمراہ چوہدری سردار احمد، پشاور خیبر پختونخواہ سے مسلم لیگ ن کےصوبائی نائب صدر ولی شاہ آفریدی اور اسلام آباد سے چوہدری طارق دلدار شامل تھے۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download