اسلام آباد (اردو ٹائمز) سرکاری ٹی وی بھی پاکستان سٹیل مل کے راستے پر،پی ٹی وی کا مالی بحران شدت اختیار کر گیا،پنشنرز اور ملازمین کا وفاقی وزیر کو خط

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز)(آئی پی ایس )سرکاری ٹی وی بھی پاکستان سٹیل مل کے راستے پر،پی ٹی وی کا مالی بحران شدت اختیار کر گیا،ملازمین کی تنخواہ کی ادائیگی کیلئے بھی ادارے کے پاس فنڈ موجود نہیں،320 بیس پنشنرز کے واجبات بھی ادا نہیں کئے جا رہے،پی ٹی وی انتظامیہ تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر خاموش،پنشنرز اور ملازمین نے وفاقی وزیر اطلاعات کو مشکلات سے متعلق خط بھی لکھ دیا۔

پنشنرز نے پنشن کی عدم ادائیگی اور دو سال قبل وفاقی محتسب کے فیصلے کا حوالہ بھی دیا،پی ٹی وی انتظامیہ نے فیصلہ پر عملدرآمد کیا نہ ادائیگی کی،پی ٹی وی ایمپلائز یونین نے تنخواہوں کی عدم ادائیگی کی تصدیق کر دی۔سیکرٹری جنرل ایمپلائز یونین چوہدری فاروق کے مطابق ملازمین کی تنخواہوں کی عدم ادائیگی مس مینجمنٹ کا نتیجہ ہے،ملازمین کی تنخواہوں کے پیسے آئی سی سی کو ادائیگیوں میں خرچ کئے گئیپی ٹی وی انتظامیہ کی بدانتظامی کے باعث تنخواہیں تاخیر کا شکار ہوئیں۔

مس مینجمنٹ کے باعث ادارہ خسارے میں گیا،اب پی ٹی وی تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے نجی بینک سے قرض لے رہا ہے۔اب تک قرض کے معاملات طے نہیں پا سکے۔ملازمین یونین کا ہنگامی اجلاس منگل کو طلب کیا ہے۔صورتحال کے مطابق منگل کو حکمت عملی کااعلان کریں گے۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download