اسلام آباد (اردو ٹائمز) سابق وزیراعظم کے سابق پریس سیکرٹری رائے ریاض حسین کی اہلیہ کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز)(اے پی پی ) سابق وزیراعظم کے سابق پریس سیکرٹری رائے ریاض حسین کی اہلیہ کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ۔ہفتہ کو سابق وزیراعظم کے سابق پریس سیکرٹری رائے ریاض حسین کی اہلیہ کی نمازِ جنازہ ڈی ایچ اے میں ادا کر دی گئی۔ نماز جنازہ میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی ممتاز شخصیات، سینئر صحافیوں، سرکاری افسران، سیاسی و سماجی رہنماؤں، دوست احباب اور عزیز و اقارب کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔نماز جنازہ میں وزراعظم کے سابق پرنسپل سیکرٹری سعید مہدی ، سابق سیکرٹری انفارمیشن اشفاق گوندل اور چوہدری رشید آحمد ، صبامحسن ، سابق سیکرٹری جاوید ملک ، سابق سیکرٹری کیپٹن خالد سلطان ، سابق ایم ڈی پی ٹی وی ارشد ملک ، سینٸیر جرنلسٹ رہنما حاجی نواز رضا اور پی ایف یو جے کے صدر افضل بٹ ، ایڈیٹر ممتاز طارق بٹ ، طارق سمیر ، عامر الیاس رانا ، سابق آٸ جی ذوالفقار چیمہ ، سابق چٸیرمین پیمرا پرویز راٹھور ، سینٸیر جرنلسٹ سماجی رہنما اورسینٸیر بیوروکریٹ اور عزیزوں اور دوستوں نے شرکت کی ۔مرحومہ کی وفات پر صحافتی، سماجی اور سیاسی حلقوں نے گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے رائے ریاض حسین سے تعزیت کی اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنے جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل دے۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download