اسلام آباد (اردو ٹائمز) سائبر کرائمز آن لائن جنسی ہراسانی اور بلیک میلنگ میں ملوث منظم گروہ گرفتار

Share

سائبر کرائمز آن لائن جنسی ہراسانی اور بلیک میلنگ میں ملوث منظم گروہ گرفتار

سائبر کرائم سرکل راولپنڈی کی بڑی کاروائی

سوشل میڈیا کے ذریعے کم سن بچیوں کو ہراساں اور بلیک میلنگ کرنے میں ملوث منظم گروہ گرفتار

گرفتار ملزمان میں حماد کیانی ، طلال مصطفی ، محمد نعمان اور حافظ محمد حسنین شامل

ملزمان کو چھاپہ مار کاروائی میں راولپنڈی سے گرفتار کیا گیا

ملزم کو جدید ٹیکنالوجی کو بروئے کار لاتے ہوئے گرفتار کیا گیا

ملزمان کے قبضے سے موبائل فون ضبط کر لیے گئے

ملزمان واٹس ایپ اور سنیپ چیٹ کے ذریعے متاثرہ بچی کو بلیک میل کرنے میں ملوث پائے گئے

ضبط شدہ موبائل فونز سے مذکورہ سوشل میڈیا اکاؤنٹس اور متاثرہ کا قابل اعتراض مواد بھی برآمد کر لیا گیا

ملزمان متاثرہ بچی اور اس کے گھر والوں کو بلیک میل کرنے میں بھی ملوث پائے گئے

ملزمان گزشتہ کئی ماہ سے متاثرہ بچی کو بلیک میل کر رہے تھے

ملزمان نے بلیک میلنگ کے ذریعے متاثرہ بچی کے گھر والوں سے 23 لاکھ روپے ہتھیائے

ملزمان نے متاثرہ کے گھر والوں سے 6 تولہ سونا بھی حاصل کیا

ملزمان بلیک میلنگ سے حاصل کردہ رقوم کی وصول کے لئے گاڑی کا استعمال کرتے تھے

ملزمان کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download