اسلام آباد (اردو ٹائمز) زراعت کے حوالے سے اہم فیصلہ سازی، کابینہ کی خصوصی کمیٹی تشکیل

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز)(آئی پی ایس )وزیر اعظم شہباز شریف نے ا ہم فصلوں سے متعلق 8 رکنی کابینہ کمیٹی تشکیل دے دی، کمیٹی کی سربراہی وزیراعظم خود سربراہی کریں گے۔ وزیر اعظم کی جانب سے اہم فصلوں کے حوالے سے قائم کی گئی کمیٹی میں نائب وزیر اعظم اسحق ڈار، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب، وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کو شامل کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق فوڈ سیکیورٹی، صنعت و پیداوار، اور تجارت کے وفاقی وزرا بھی کمیٹی کے رکن ہوں گے۔ چاروں صوبوں کے وزرائے اعلی یا ان کی جانب سے نامزد کیے گئے نمائندے بوقت ضرورت کمیٹی کے اجلاسوں میں شرکت کیا کریں گے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے کابینہ کمیٹی کے لیے قواعد و ضوابط (ٹی او آرز) طے کر لیے ہیں۔کابینہ کی یہ کمیٹی گندم، چاول، کپاس سمیت اہم فصلوں کی پیداوار کا تخمینہ لگائے گی،

بڑی فصلوں کا مناسب زیر کاشت رقبہ یقینی بنانے کے لیے کو آرڈینیشن کی جائے گی۔واضح رہے کہ جون 2024 میں پاکستان اکنامک سروے میں بتایا گیا تھا کہ پاکستان نے زرعی فصلوں کی پیداوار میں دو دہائیوں کی سب سے سے بہتر کارکردگی انجام دی ہے۔ گندم، کپاس اور چاول کی فصلوں کی پیداوار میں 16.8 فیصد کی نمایاں مثبت نمو کے بعد اس شعبے کا مجموعی قومی پیداوار میں حصہ مالی سال 2023 میں 23.2 فیصد سے بڑھ کر مالی سال 2024 میں 24 فیصد ہو گیا تھا۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download