اسلام آباد (اردو ٹائمز) رشوت کا مقدمہ؛ ایڈیشنل ڈائریکٹر این سی سی آئی اے چوہدری سرفراز کی ضمانت خارج

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز)(آئی پی ایس) ایڈیشنل ڈائریکٹر این سی سی آئی اے چوہدری سرفراز کی رشوت کے مقدمے میں ضمانت خارج کردی گئی۔
ایف آئی اے سینٹرل کورٹ کے جج کے روبرو این سی سی آئی اے افسران کے خلاف رشوت لینے کے مقدمے کی سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے مزید 2 افسران کی ضمانتیں منظور کر لیں جب کہ ایڈیشنل ڈائریکٹر چوہدری سرفراز کی ضمانت خارج کر دی۔
عدالت نے این سی سی آئی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر زاور اور ڈپٹی ڈائریکٹر عثمان کی ضمانتیں منظور کیں، جن کی جانب سے ایڈووکیٹ فاروق باجوہ عدالت میں پیش ہوئے جب کہ ایڈیشنل ڈائریکٹر چوہدری سرفراز کی جانب سے ایڈووکیٹ میاں علی اشفاق نے دلائل دیے۔
ایڈیشنل ڈائریکٹر چوہدری سرفراز نے وکیل نے مؤقف میں کہا کہ ملزمان پر رشوت لینے کے شواہد ایف آئی پیش نہیں کر سکی۔ مقدمہ 90 لاکھ کا تھا جب کہ ریکوئری 4 کڑور سے زائد کی ہوئی ۔ ملزمان کے خلاف کوئی بھی متاثرہ شحص سامنے نہیں آیا۔
واضح رہے کہ ملزمان کے خلاف ایف آئی اے نے رشوت لینے کا مقدمہ درج کر رکھا ہے۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download