اسلام آباد (اردو ٹائمز) راولپنڈی کے تھانہ نصیر آباد پولیس نے گذشتہ ہفتہ بوری بند لاش ملنے کے معاملے میں اہم پیشرفت کرتے ہوئے اندھے قتل کو ٹریس کر لیا

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) راولپنڈی کے تھانہ نصیر آباد پولیس نے گذشتہ ہفتہ بوری بند لاش ملنے کے معاملے میں اہم پیشرفت کرتے ہوئے اندھے قتل کو ٹریس کر لیا، پولیس نے واردات کے ملزمان کو گرفتار کیا ہے، دوران تفتیش تینوں ملزمان نے انکشاف کیا کہ وہ مقتول کے قریبی دوست تھے، ملزمان نے ذاتی رنجش و لالچ میں آ کر مقتول کامران کو قتل کیا، واردات سے قبل ملزمان نے منصوبہ بندی سے مقتول کو گھر بلایا ملکر ہاتھ پاؤں باندھے اور مقتول کو پھندہ دے کر قتل کیا اور بعد ازاں لاش کو کچے راستے میں پھینک دیا، نصیر آباد پولیس نے مقدمہ درج کرکے جدید طریقہ تفتیش سے ملزمان کو شامل تفتیش کیا تو ملزمان نے قتل کی واردات کا انکشاف کر لیا ،

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download