اسلام آباد (اردو ٹائمز) خیبرپختونخوا سے 3نومنتخب اراکین نے سینیٹ رکنیت کا حلف اٹھا لیا

Share

اسلام آباد خیبرپختونخوا سے نومنتخب اراکین نے سینیٹ رکنیت کا حلف اٹھا لیا، چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے دونوں اراکین سے حلف لیا۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی زیرِ صدارت سینیٹ اجلاس ہوا تاہم اجلاس کے دوران خیبرپختونخوا سے 2 نو منتخب اراکین نے سینیٹ رکنیت کا حلف اٹھالیا۔

سینیٹر طلحہ محمود اور روبینہ خالد سینیٹ رکنیت کا حلف اٹھانے والوں میں شامل ہیں جبکہ چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے دونوں اراکین سے حلف لیا۔نو منتخب رکن نیاز احمد نے بھی سینیٹ رکنیت کا حلف اٹھا لیا، نیاز احمد وفاقی وزیر امیر مقام کے صاحبزادے ہیں۔سینیٹر طلحہ محمود اور روبینہ خالد نے رول آف ممبر پر دستخط کر دیے جبکہ حکومتی اور اپوزیشن ارکان کی جانب سے سینیٹر طلحہ محمود اور روبینہ خالد کو مبارکباد پیش کی گئی۔

سینیٹ اجلاس کے دوران سینیٹر سیف اللہ ابڑو نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ جب ڈپٹی چیئرمین ایوان کی صدارت کرتے ہیں، اپوزیشن سینیٹرز کی توہین کرتے ہیں، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کو ایوان کے قانون و رولز کا کچھ پتہ نہیں، انہیں سینیٹ کے طورطریقوں سے متعلق سمجھائیں۔ جس پر چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ آپ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کیخلاف تحریری لکھ کرجمع کرادیں۔وزیرمملکت بلال کیانی نے ایوان میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ نان فائلر کی کیٹیگری کو ختم کرنا ہوگا، نان فائلرز کو معاشی نظام سے بالکل ہی باہر کرنا ناممکن ہے، نان فائلرعارضی کیٹگری ہے جسے ختم کردیا جائے گا۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download