اسلام آباد (اردو ٹائمز) حکومتِ پنجاب نے محکمہ جیل خانہ جات پنجاب کے 11 افسران کیلئےایک اضافی تنخواہ کے برابر اعزازیہ کی منظوری دے دی ہے

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) حکومتِ پنجاب نے محکمہ جیل خانہ جات پنجاب کے 11 افسران کیلئےایک اضافی تنخواہ کے برابر اعزازیہ کی منظوری دے دی ہے۔ یہ اعزازیہ محکمہ کی بہتری، انتظامی اصلاحات اور خصوصی نوعیت کے اہم فرائض کی کامیاب انجام دہی کے اعتراف میں دیا گیا ہے’اعزازیہ حاصل کرنے والے افسران میں آئی جی جیل خانہ جات پنجاب میاں فاروق نذیر، ڈی آئی جی (ہیڈکوارٹرز) میاں سالک جلال، ڈی آئی جی (انسپکشن) نوید رؤف، اے آئی جی (جوڈیشل) ڈاکٹر محمد قدیر عالم، اے آئی جی (سیکیورٹی اینڈ ڈسپلن) محمد انصر، ڈاکٹر سبطین مظہر، ڈپٹی ڈائریکٹر (ڈیولپمنٹ) حسن فائق منہاس، سپرنٹنڈنٹ جیل امتیاز عباس، اسسٹنٹ ڈائریکٹر (ایڈمن) محمد رشید بٹ، آفس سپرنٹنڈنٹ شفقت علی اور اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ جیل محمد عباس شامل ہیں’ مذکورہ افسران نے اپنے معمول کے فرائض کے ساتھ اضافی ذمہ داریوں کو بھی محنت، دیانتداری اور پیشہ ورانہ مہارت کے ساتھ انجام دیا، جس کے مثبت اثرات محکمہ کی کارکردگی اور اصلاحی نظام میں بہتری کی صورت میں سامنے آئے۔’حکومتِ پنجاب کی جانب سے اعزازیہ کی منظوری افسران کی غیر معمولی خدمات کا اعتراف ہے

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download