اسلام آباد (اردو ٹائمز) جمیکا کا مراکش کی خودمختاری کے تحت مغربی صحارا تنازع کے حل کی حمایت کا اظہار

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) اقوام متحدہ — (عدنان حمید):جمیکا کا مراکش کی خودمختاری کے تحت مغربی صحارا تنازع کے حل کی حمایت کا اظہار مراکش کا خودمختاری منصوبہ مغربی صحارا تنازع کے حل کی بنیاد بن سکتا ہے، جمیکا جمیکا اور مراکش کا سیاسی مشاورت جاری رکھنے اور باہمی امور پر تعاون بڑھانے پر اتفاق

جمیکا کی وزیر خارجہ و خارجہ تجارت کامینا جانسن اسمتھ نے بدھ کے روز نیویارک میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد 2797 کی منظوری کا خیرمقدم کیا، جس میں اقوا متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور ان کے خصوصی ایلچی کی جانب سے مذاکرات میں سہولت کاری اور انعقاد کے لیے مکمل حمایت کا اظہار کیا گیا ہے۔ قرارداد میں مراکش کے خودمختاری منصوبے کو مذاکرات کی بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ مراکش کی خودمختاری کے تحت حقیقی خود اختیاری ایک قابلِ عمل حل ثابت ہو سکتی ہے۔

سرکاری بیان کے مطابق یہ مؤقف جانسن اسمتھ اور مراکش کے وزیر خارجہ، افریقی تعاون اور مراکشی تارکینِ وطن ناصر بوریطہ کے درمیان جاری مشترکہ اعلامیے میں سامنے آیا۔ یہ اعلامیہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس کے موقع پر دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی ملاقات کے بعد جاری کیا گیا۔

اعلامیے میں شاہ محمد ششم کی قیادت میں خودمختاری منصوبے کے حق میں بین الاقوامی اتفاقِ رائے اور سفارتی حمایت پیدا کرنے کے لیے مراکش کی کوششوں کو سراہا گیا۔ دونوں وزرائے خارجہ نے جمیکا اور مراکش کے درمیان سیاسی مشاورت جاری رکھنے اور باہمی دلچسپی کے امور پر اپنے مؤقف میں ہم آہنگی پیدا کرنے پر بھی اتفاق کیا۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download