اسلام آباد (اردو ٹائمز) جلیانوالہ باغ اور 26نومبر کو اسلام آباد میں نہتے شہریوں پر فائرنگ کے واقعے میں مماثلت ہے، بانی تحریک انقلاب محمد عارف

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) بانی تحریک انقلاب پاکستان محمد عارف نے کہا ہے کہ جلیانوالہ باغ اور 26نومبر کو اسلام آباد میں نہتے شہریوں پر فائرنگ کے واقعے میں مماثلت ہے ،جلیانوالہ باغ میں عوام پر دشمن نے گولی چلائی جبکہ 26نومبر کو پاکستانیوں کےپر امن احتجاج پر اپنوں نے عوام پر گولیاں برسائیں ،سول نافرمانی اور بائیکاٹ ہی اس وقت واحد حل ہے ۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے سب نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ محمد عارف نے کہا کہ اسلام آباد میں 26نومبر کو نہتے شہریوںپر جس طرح سیدھی گولیاں چلائی گئیں اس کی ماضی میں کہیں مثال نہیں ملتی ۔ انہوں نے کہا کہ جس طرح تقسیم سے قبل جلیانوالہ باغ میں انگریز آقاؤں کے حکم پر نہتے لوگوں پر گولیاں چلائی گئیں ، اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے پرامن احتجاج میں بھی جلیانوالہ واقعے کی ایک جھلک دکھائی دی ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ حکومت پی ٹی آئی کے خلاف جس طرح کے جبری ہتھکنڈے استعمال کر رہے ہیں اس کا حل صرف سول نافرمانی کی تحریک اور بائیکاٹ ہے لہذا پی ٹی آئی کارکنوں اور دنیا بھر سے اوورسیز پاکستانیوں سے یہ درخواست ہے کہ وہ سول نافرمانی کی تحریک شروع کریں۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download