اسلام آباد (اردو ٹائمز) تھانہ کورال پولیس نے موثر کارروائی کرتے ہوئے خاتون کے اندھے قتل کا قلیل وقت میں سراغ لگا لیا اور قتل میں ملوث تین ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) تھانہ کورال پولیس نے موثر کارروائی کرتے ہوئے خاتون کے اندھے قتل کا قلیل وقت میں سراغ لگا لیا اور قتل میں ملوث تین ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ تھانہ کورال کی حدود سے خاتون کی نعش ملی تھی، جسکا نام ساجدہ بی بی معلوم ہوا تھا۔ تھانہ کورال پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرکے جدید بنیادوں پر تفتیش کا آغاز کیا اور ملزمان کی گرفتاری کے لیے ڈی آئی بی، ٹیکنیکل ونگ، تھانہ کورال اور ہومی سائیڈ انویسٹی گیشن یونٹ پر مشتمل خصوصی ٹیمیں تشکیل دی گئیں، سی سی ٹی وی فوٹیجز، جیو فینسنگ، کال ڈیٹا اور ہیومن انٹیلی جنس کی مدد سے ملزمان کو ٹریس کیا۔ پولیس نے مقتولہ ساجدہ بی بی کے قتل میں ملوث تین ملزمان سہیل مسیح، چشمان مسیح ،مقتولہ کا بیٹا، اور روبن مسیح کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان سے واردات میں استعمال ہونے والا پستول جبکہ مقتولہ اور اس کی بیٹی کے موبائل فونز بھی برآمد کرلیے۔ ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download