اسلام آباد (اردو ٹائمز) تھانہ نون کی حدود میں پولیس کی بروقت اور مؤثر کارروائی، راہزنی کی واردات کے بعد فرار ہونے والا اسنیچر پولیس پر فائرنگ کے دوران ہلاک

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) تھانہ نون کی حدود میں پولیس کی بروقت اور مؤثر کارروائی،

راہزنی کی واردات کے بعد فرار ہونے والا اسنیچر پولیس پر فائرنگ کے دوران ہلاک

ملزم راہزنی کی واردات کے بعد فرار ہونے کی کوشش کر رہا تھا،پولیس نے بہادری اور جرآت کا مظاہرہ کرتے ہوئے تعاقب کیا،فرار ہونے والے ملزم نے پولیس ٹیم پر فائرنگ کی، فائرنگ کے دوران گولی لگنے سے ملزم ہلاک ہوگیا،فائرنگ کے دوران کانسٹیبل پیٹ پر گولی لگنے زخمی، ہونے والے کانسٹیبل کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے،ہلاک ملزم کے قبضے سے راہزنی کی واردات میں چھینے گئے 03 موبائل فونز برآمد ملزم کے قبضے سے وارداتوں میں استعمال ہونے والا موٹر سائیکل اور .30 بور پستول بھی برآمد ، پولیس افسران جائے وقوعہ پر موجود، شواہد اکٹھے کرنے کا عمل جاری۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download