اسلام آباد (اردو ٹائمز) تھانہ بھارہ کہو کی ایک اور زبردست منشیات فروش کے خلاف کروائی

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) ایس پی رورل زون و ایس ڈی پی او بھارہ کہو سرکل اور ایس ایچ او بھارہ کہو چوہدری اختر زمان ایس آئی عمر حیات اور ہمراہ ٹیم نے ایک اور منشیات فروش کو گرفتار کر لیا جس کا نام عدیل احمد ولد عبدالجلیل ہے اس کے قبضہ سے بھاری مقدار میں آئس برآمد ہوئی اور ایس ایچ او بھارہ کہو چوہدری اختر زمان نے کہا کہ ہم اپنی ڈیوٹی ایمانداری سے سرانجام دیتے رہیں گے اور ایسے لوگوں کو انجام تک پہنچا کر دم لیں گے کیونکہ نشہ موت ہے اور نوجوان نسل کو تباہی کی طرف یہ لوگ لے کے جا رہے ہیں اور ہم اپنی تفتیش کا دائرہ مضبوط رکھیں گے تاکہ اسے سزا دلوا سکے اور دوسری کاروائی میں ایک اور مجرم کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے چوری کی موٹر سائیکل برامد کروائی

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download