اسلام آباد (اردو ٹائمز) تمام سیاسی جماعتوں کو لیول پلیئنگ فیلڈ دی جائے، الیکشن کمیشن کی ہدایت

Share

الیکشن کمیشن نے نگران حکومتوں کو ہدایات جاری کی ہیں جن میں تمام سیاسی جماعتوں کو لیول پلینگ فیلڈ دینے کا حکم دیا گیا ہے۔الیکشن کمیشن کی جانب سے تحریر کردہ ایک خط میں کہا گیا کہ قومی اسمبلی، سندھ، بلوچستان اسمبلی تحلیل ہوچکی ہیں، الیکشن کا انعقاد الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے، شفاف، بروقت انتخابات یقینی بنانا الیکشن کمیشن کا کام ہے، الیکشن کمیشن نے آئینی اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔

خط میں کہا گیا کہ الیکشن کے انعقاد کے لیے بہترین ماحول فراہم کیا جائے، ہرسیاسی پارٹی کو لیول پلینگ فیلڈدی جائے، نگراں حکومتیں انتخابات کے لیے معاونت یقینی بنائیں، پیشگی اجازت کے بغیر تقرر و تبادلے نہ کیے جائیں۔الیکشن کمیشن نے وفاقی، صوبائی اور مقامی اداروں پر ہر قسم کی بھرتیوں پر پابندی عائد کردی اور وفاق اور صوبوں میں ترقیاتی اسکیمز پر بھی پابندی عائد کردی۔ الیکشن کمیشن نے سابق وزیراعظم، وزرائے اعلی اور کابینہ ارکان کو سرکاری رہائش گاہ خالی کرنے کی ہدایت بھی کردی

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download