اسلام آباد (اردو ٹائمز) تحصیلدار فتح جنگ چوہدری شفقت محمود نے عید میلادالنبی ﷺ کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ حضور اکرم ﷺ کی ولادتِ باسعادت انسانیت کے لیے سب سے بڑی نعمت ہے

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) تحصیلدار فتح جنگ چوہدری شفقت محمود نے عید میلادالنبی ﷺ کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ حضور اکرم ﷺ کی ولادتِ باسعادت انسانیت کے لیے سب سے بڑی نعمت ہے، آپ ﷺ کی سیرتِ طیبہ اخوت، برداشت، امن اور خدمتِ انسانیت کا عظیم پیغام دیتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ آج کے چیلنجز کا واحد حل یہی ہے کہ ہم اپنی زندگیاں اسوۂ حسنہ کے مطابق گزاریں اور اپنے اعمال سے دنیا کو دکھائیں کہ مسلمان نبی کریم ﷺ کے حقیقی پیروکار ہیں۔

چوہدری شفقت محمود نے کہا کہ پاکستان کی اصل طاقت ہماری اسلامی اقدار اور تعلیماتِ نبوی ﷺ پر عمل پیرا ہونا ہے۔ انہی اصولوں کے ذریعے ہم ایک خوشحال اور پرامن معاشرہ تشکیل دے سکتے ہیں۔

انہوں نے اس موقع پر اپیل کی کہ پوری قوم اتحاد، اتفاق اور بھائی چارے کو مضبوط کرے اور یہ عہد کرے کہ پاکستان کو حقیقی معنوں میں فلاحی ریاستِ کے اصولوں پر استوار کیا جائے گا۔

—

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download