اسلام آباد (اردو ٹائمز) بھارت کے گودی میڈیا کی ایک اور بھونڈی کوشش ناکام

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) بھارت کے گودی میڈیا کی ایک اور بھونڈی کوشش ناکام، ملائیشین وزیراعظم نے انٹرویو کے دوران پاکستان کودہشتگردی سے جوڑنے سے انکار کردیا’ ملائیشیا کے وزیر اعظم انور ابراہیم نے پاکستان کو دہشت گردی سے جوڑنے سے یکسر انکار کرتے ہوئے کہا کہ انہیں ملائیشیا کی سکیورٹی ایجنسیوں نے نہیں بتایا کہ پاکستان کی ریاست دہشت گردی سے منسلک ہے’ برکس سربراہی اجلاس کے لیے بھارت کے دورے پر آئے ملائیشیا کے وزیر اعظم انور ابراہیم نے بھارتی میڈیا کو انٹریو دیتے ہوئے غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کی مذمت کی ‘انور ابراہیم نے فلسطین پر اسرائیلی قبضے کے خاتمے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ غزہ میں مسلسل جاری اسرائیلی حملے اسرائیل کی ریاستی دہشتگردی ہے’ اس موقع پر بھارتی صحافی نے اپنے سوال میں پہلگام واقعے کو پاکستان سے جوڑنے کی کوشش کی جس پر انور ابراہیم نے کہا کہ انہیں ملائیشیا کی سکیورٹی ایجنسیوں نے نہیں بتایا کہ پاکستان کی ریاست دہشت گردی سے منسلک ہے اور یہ کہ پہلگام واقعے سے متعلق کوئی ثبوت نہیں دیے گئے

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download