اسلام آباد (اردو ٹائمز) بھارت نے ایک بار پھر تنگ دلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستانی ایئر ٹریفک کنٹرولرز کو ویزہ دینے سے انکار کردیا ہے۔

Share

بھارت نے ایک بار پھر تنگ دلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستانی ایئر ٹریفک کنٹرولرز کو ویزہ دینے سے انکار کردیا ہے۔ جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے 3 ایئرٹریفک کنٹرولرز کو نئی دہلی میں ہونے والی انٹرنیشنل ایئرٹریفک کنٹرولرز ایشیا پیسفک کانفرنس میں شرکت کرنا تھی۔ یہ کانفرنس 9 نومبر کو شروع ہوئی اور 11 نومبر کو ختم ہوگی۔ لیکن ویزے نہ ملنے کے باعث پاکستانی ایئرٹریفک کنٹرولرز کانفرنس میں شرکت نہ کرسکے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستانی وفد نے نئی دہلی جانے کیلئے چند ہفتے قبل ویزا کیلئے درخواست دی تھی جسے رد کردیا گیا ہے۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download