اسلام آباد (اردو ٹائمز) بند کمرے میں 100 آدمیوں کو بات نہیں کرنے دیتے، پھر کہتے ہیں سڑکوں پر کیوں آئے؟ مفتاح اسماعیل

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز):عوام پاکستان پارٹی کے سیکرٹری اور سابق وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے قانون اور آئین کی پاسداری نہیں کی، بند کمرے میں 100 آدمیوں کو بھی بات نہیں کرنے دے رہے، پھر کہتے ہیں کہ سڑکوں پر کیوں آئے۔
اسلام آباد میں اپوزیشن جماعتوں کی کانفرنس سے خطاب میں مفتاح اسماعیل کہا کہ مسلم لیگ ن والے جب کہتے تھے ووٹ کو عزت دو دراصل وہ آئین کو عزت دو کہتے تھے۔
انہوں نے کہا کہ اب ان کے پاس کوئی جواز اور کوئی بات نہیں، جب ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگاتے تھے تب ہم ساتھ کھڑے تھے۔
سابق وزیرِ خزانہ نے کہا کہ سیاست کا کیا مقصد ہے آپ کے پوتے اور نواسے وزیرِ اعظم بن جائیں، سیاسی جمود رہے گا تو ملک اور معاشرے میں عدم استحکام رہے گا۔
ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ راتوں رات موجودہ اسمبلی نے ترامیم پاس کرا لیں، آپ آج ڈر رہے ہیں، اگر ایمانداری سے آتے تو نہ ڈرتے۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download