اسلام آباد (اردو ٹائمز) بلیو ایریا کی بجلی مکمل بند،جلد گرینڈ آپریشن شروع ہونے کا امکان، پولیس نے مظاہرین کو سیونتھ ایونیو چوک سے بھی پیچھے دھکیل دیا

Share

اسلام آباد (آئی پی ایس ) بلیو ایریا کی بجلی مکمل بند،جلد گرینڈ آپریشن شروع ہونے کا امکان، پولیس نے مظاہرین کو سیونتھ ایونیو چوک سے بھی پیچھے دھکیل دیا ۔
ذرائع کے مطابق ریڈزون کے قریب ایف 6 اور جی 6 کی تمام مارکیٹیں اور پیٹرول پمپس بند کر دیئے گئے ہیں جبکہ بلیو ایریا اور ریڈزون کے اطراف میں پیٹرول پمپس پر قناتیں لگوا دی گئیں ہیں۔بلیوایریا اور ریڈ زون کے اطراف لائیٹیں بھی بند کر دی گئی ہیں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی بھاری نفری فضل حق اور ناظم الدین روڈ پر موجود ہے۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download