اسلام آباد (اردو ٹائمز) بلاول بھٹو کی عمر ایوب اور بیرسٹر گوہر سے ملاقات، آئینی ترامیم پر بات چیت کی گئی:ذرائع

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز)  چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری کی اپوزیشن لیڈر عمر ایوب اور چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر سے ملاقات ہوئی۔ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو کی عمرایوب اور بیرسٹر گوہر سے سرسری ملاقات گزشتہ روز قومی اسمبلی ہال میں ہوئی جہاں بلاول بھٹو اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی کی نشست پر آئے تھے۔

ذرائع نے بتایا کہ بلاول بھٹو زرداری نے پی ٹی آئی رہنماں کے ساتھ آئینی ترمیم پر گفتگو کی اور آئینی ترامیم کے مختلف پہلو بیرسٹر گوہر کے سامنے رکھے تھے۔ ذرائع کا کہنا ہیکہ بلاول بھٹو زرداری نے فلسطین پرآل پارٹیز کانفرنس سے متعلق گفتگو کی۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز آئینی ترمیم کے معاملے پر مولانا فضل الرحمان کو منانے کے لیے وزیراعظم شہباز شریف اور بلاول بھٹو زرداری رات گئے ان کی رہائش گاہ پہنچے تھے جہاں تینوں شخصیات کے درمیان ڈیڑھ گھنٹے ملاقات ہوئی تاہم اس دوران کوئی پیشرفت نہ ہوسکی۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download