اسلام آباد (اردو ٹائمز) بحریہ ٹا ئو ن کی جانب دبئی میں پروجیکٹ شروع کرنے کا معاملہ،،پاکستان سے اربوں روپے کی منی لانڈرنگ کا انکشاف

Share

اسلام آباد بحریہ ٹا ئو ن کی جانب سے دبئی میں پراپرٹی پراجیکٹ شروع کرنے کا معاملہ،پاکستان سے اربوں روپے کی منی لانڈرنگ کا انکشاف،رقم حوالہ ہنڈی کے ذریعے دبئی منتقل کی گئی۔غیر قانونی طور پر منتقل کی گئی رقم بحریہ ٹا ئون دبئی میں انویسٹ کی جائے گی۔
ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ کی تحقیقات کا آغاز کر دیا، پہلے مرحلے میں بحریہ ٹا ئون انتظامیہ اور علی ملک ریاض کے حوالے سے تحقیقات کی جا رہی ہیں۔دوسرے مرحلے میں بحریہ ٹا ئون دبئی میں انویسٹ کرنے والوں کے خلاف تحقیقات کی جائیں گی۔دبئی منتقل کی گئی رقم بنکنگ چینل سے منتقل نہیں کی گئی۔ بحریہ ٹا ئون دبئی میں المختوم ایئر پورٹ کے قریب پراپرٹی کا میگا پراجیکٹ شروع کرنے جا رہا ہے۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download