اسلام آباد (اردو ٹائمز) اے این ایف کا ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن۔

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) اے این ایف کا ملک کے مختلف
شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن۔

7کاروائیوں کے دوران نائجیرین باشندے سمیت 4ملزمان گرفتار ۔

کاروائیوں میں37کروڑ 50لاکھ روپے سے زائد مالیت کی417.69کلوگرام منشیات برآمد۔

کاروائیاں

کراچی میں کوریئر آفس میں برطانیہ بھیجے جانیوالے پارسل سے لیڈیز پرس میں چھپائی گئی 93 گرام ہیروئن برآمد

کراچی میں ایک اور کاروائی کے دوران کوریئر آفس کے قریب موٹر سائیکل سوار سے 106.8کلوگرام وزنی 348000ڈیازیپام گولیاں برآمد

ایکسپریس وے اسلام آباد پر واقع بس سٹاپ پر نائجیرین باشندے سے 75 گرام کوکین برآمد

جی ٹی روڈ پشاور پر واقع بس سٹاپ کے قریب گاڑی سے 9.6 کلوگرام افیون برآمد ۔ملزم گرفتار

یونیورسٹی ٹاور ناصر باغ روڑ پشاور کے قریب گاڑی
سے 1 کلوگرام آئس برآمد۔ملزم گرفتار

ماسٹر پلان ڈسٹرکٹ چمن سے 300 کلوگرام ہیروئن برآمد

چمن بارڈر پر لاوارث خفیہ پارسل سے 130 گرام کوکین برآمد

کاروائیوں کا انسداد منشیات ایکٹ 1997 کے تحت مقدمات درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download