اسلام آباد (اردو ٹائمز) ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل اسلام آباد کی کارروائی — امریکی اسٹوڈنٹ ویزا کے لیے جعلی دستاویزات جمع کروانے میں ملوث ملزم گرفتار

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز): ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل اسلام آباد نے امریکی سفارتخانے کی جانب سے موصول ہونے والی شکایت پر کارروائی کرتے ہوئے امریکی اسٹوڈنٹ ویزا کے حصول کے لیے جعلی دستاویزات جمع کروانے میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔

ابتدائی تحقیقات کے مطابق ملزم نے ویزا پراسیسنگ کے لیے لاہور میں واقع ایک ایجوکیشنل کنسلٹنسی کے ذریعے 2 لاکھ روپے ادا کیے تھے۔ تحقیقات سے معلوم ہوا کہ ویزا درخواست کے لیے جعلی بینک اسٹیٹمنٹس، ایف بی آر ٹیکس ریکارڈ اور دیگر دستاویزات تیار کر کے امریکی سفارتخانے میں جمع کروائی گئیں، جو جانچ پڑتال کے دوران جعلی ثابت ہوئیں۔

ملزم اور اس کے ایجنٹ کے خلاف مقدمہ نمبر FIR-AHTC-ICT-833/26 بجرم دفعات 420، 468، 471 اور 109 تعزیراتِ پاکستان درج کر لیا گیا ہے۔ ملزم کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے جبکہ کیس میں ملوث دیگر سہولت کاروں اور عناصر کے کردار کا بھی تعین کیا جا رہا ہے۔

ایف آئی اے انسانی اسمگلنگ، ویزا فراڈ اور جعلی دستاویزات کے ذریعے بیرون ملک سفر میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہے۔

#FIA #IslamabadZone #AHTC

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download