اسلام آباد (اردو ٹائمز) ایشین ایکسی لینس پرفارمنس ایوارڈز اسلام آباد تقریب 16 ، دسمبر بروز منگل کو شام 6 – بجے پی این سی اے آڈیٹوریم میں منعقد کی جائے گی – پیر سید سہیل بخاری چئیرمین ایوارڈزکمیٹی

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) ایشین کلچرل ایسوسی ایشن آف پاکستان کے سیکرٹری جنرل و چیئرمین ایوارڈز کمیٹی پیر سید سہیل بخاری نے بتایا ہے کہ ایشین ایکسی لینس پرفارمنس ایوارڈز اسلام آباد تقریب پی این سی اے آڈیٹوریم اسلام آباد میں 16 ، دسمبر 2025ء شام 6 ، بجے منعقد کی جا رہی ہے – جس میں زندگی کے ہر شعبہ کی شخصیات کو انکی اعلٰی کارکردگی پر ایوارڈز سے نوازا جائے گا – پیر سید سہیل بخاری نے مزید بتایا کہ ایک میگا ثقافتی پروگرام بھی تقریب کا حصہ ہوگا جس میں ملک کے نامور فنکار ، گلوکار اور گلوکارہ ،کامیڈین و قوال پرفارم کریں گے – علاوہ ازیں صوفی پرفارمنس ، علاقائی رقص ، دھمال ، ڈھول پرفارمنس بھی تقریب کا حصہ ھونگے – وفاقی وزیر مواصلات حکومت پاکستان عبدالعلیم خان ، اورنگزیب خان کھچی وفاقی وزیر ثقافت و قومی ورثہ حکومت پاکستان مہمانان خصوصی ہو نگے – ممبران قومی اسمبلی و سینٹ مختلف ممالک کے سفیر شریک ھونگے –

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download