اسلام آباد (اردو ٹائمز) ایس پی سٹی خرم اشرف نے مختلف گرجا گھروں پر تعینات پولیس افسران و جوانوں سے ملاقات کی اور سکیورٹی انتظامات کو مزید مؤثر بنانے کے لیے ضروری ہدایات جاری کیں۔

Share

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) ایس پی سٹی خرم اشرف نے مختلف گرجا گھروں پر تعینات پولیس افسران و جوانوں سے ملاقات کی اور سکیورٹی انتظامات کو مزید مؤثر بنانے کے لیے ضروری ہدایات جاری کیں۔انہوں نے گرجا گھروں کے داخلی و خارجی راستوں، پارکنگ ایریاز اور اطراف میں تعینات پولیس نفری سمیت مجموعی سکیورٹی پلان کا بھی معائنہ کیا۔ایس پی سٹی زون نے گرجا گھروں کی انتظامیہ سے ملاقات کے دوران کہا کہ وفاقی پولیس بلا تفریق تمام مذاہب کے پیروکاروں کے جان و مال کے تحفظ کے لیے ہر وقت سرگرمِ عمل ہے۔انہوں نے شہریوں سے اپیل کی کہ وہ پولیس کے ساتھ بھرپور تعاون کریں۔انہوں نے کہا کہ پولیس اور عوام کے درمیان باہمی تعاون ہی امن و امان کے قیام کی بنیاد ہے۔ اسلام آباد پولیس اپنے فرائض قومی جذبے، فرض شناسی اور اعلیٰ پیشہ ورانہ صلاحیتوں کے ساتھ انجام دے رہی ہے تاکہ وفاقی دارالحکومت میں محفوظ اور پُرامن ماحول کو برقرار رکھا جا سکے۔ایس پی سٹی زون نے مزید کہا کہ اسلام آباد پولیس کی اولین ترجیح شہریوں کے جان و مال کا تحفظ اور قانون کی بالادستی کو یقینی بنانا ہے۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download