اسلام آباد (اردو ٹائمز) ایس ایس پی سکیورٹی ڈویژن محمد سرفراز ورک نے پولیس افسران کو اچھی کارکردگی پر تعریفی اسنادسے نوازا۔

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) ایس ایس پی سکیورٹی ڈویژن محمد سرفراز ورک نے پولیس افسران کو اچھی کارکردگی پر تعریفی اسنادسے نوازا۔
تمام افسران محنت،جانفشانی اور دل جوئی سے کام کریں،اسلام آباد پولیس میں افسران کی حوصلہ افزائی کا عمل جاری رکھا جائے گا
جبکہ ناقص کاردکردگی،غفلت اورلاپرواہی برتنے کی صورت میں سخت محکمانہ کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کے خصوصی احکامات کی روشنی میں سینئر سپرٹینڈنٹ آف پولیس سکیورٹی ڈویژن محمد سرفراز ورک نے پولیس افسران کو اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر تعریفی اسناد سے نوازا اور ان میں انعامات تقسیم کئے،اس موقع پر ایس ایس پی سکیورٹی ڈویژن نے کہا کہ آئی جی اسلام آباد کے احکامات پر اسلام آباد پولیس میں افسران کی حوصلہ افزائی کا سلسلہ جاری ہے،تمام افسران محنت،جانفشانی اور دل جوئی سے کام کریں ،پولیس افسران کی اچھی کارکردگی کو سراہا جائے گا جبکہ ناقص اور غیر تسلی بخش کارکردگی کا مظاہرہ کرنیوالے افسران کے خلاف محکمانہ کارروائیاں عمل میں لائی جائے گی،انہوں نے مزید کہا کہ کسی پولیس آفیسر کو کسی بھی قسم کا مسئلہ یا پریشانی درپیش ہوتو میرے دفتر کے دروازے آپ کے لئے ہمیشہ کھلے ہیں،تمام افسران بہترین فرائض منصبی ادا کرنے کیلئے اپنی تمام تر صلاحیتیں بروئے کار لائیں،شہریوں کی جان ومال کا تحفظ اور امن و امان کو برقرار رکھنا ہماری ترجیح اور ذمہ داری ہے

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download