اسلام آباد (اردو ٹائمز) اڈیالہ جیل کی سکیورٹی کو مزید سخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) اڈیالہ جیل کی سکیورٹی کو مزید سخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے’ ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل کے اطراف سکیورٹی کے نئے انتظامات کیے گئے ہیں جس کے تحت جیل کے گردونواح میں 8 اہم مقامات پر پولیس ناکے قائم کیے جائیں گے’ داہگل، گیٹ نمبر 1، گیٹ نمبر 5، فارماسیوٹیکل فیکٹری اور گورکھپور کے مقامات پر ناکے لگائے جائیں گے جب کہ نجی ہاؤسنگ سوسائٹی فیز 8، چکری اور ٹھلیاں میں بھی اضافی ناکے قائم کیے جائیں گے’ ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل کی سکیورٹی پر مجموعی طور پر 435 پولیس اہلکار تعینات کیے جائیں گے جب کہ رائٹ مینجمنٹ، ضلعی پولیس، ایلیٹ فورس اور ڈولفن فورس کے اہلکار سکیورٹی ڈیوٹی انجام دیں گے’سکیورٹی پلان کے تحت داہگل سے گورکھپور تک پیٹرول پمپس، ہوٹلوں اور دکانوں کو بند کرایا جائے گا جب کہ اڈیالہ جیل کے اطراف غیر ضروری نقل و حرکت پر بھی کڑی نظر رکھی جائے گی

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download