اسلام آباد (اردو ٹائمز) اوپن ڈور پالیسی ہر شہری کی آواز ہمارے لئے اہم ہے
Urdu Times
Share
اسلام آباد (اردو ٹائمز) آئی جی سید علی ناصر رضوی نے کھلی کچہری میں شہریوں اور پولیس افسران کے مسائل و شکایات ازخود سن کر انکے حل کے لئے متعلقہ افسران کو ٹائم فریم دیتے ہوئے احکامات جاری کئے۔