اسلام آباد (اردو ٹائمز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپینز ٹرافی دبئی سیاسلام آباد پہنچا دی،شیڈول کے بغیر ہی ٹور کا آغاز

Share

اسلام آباد انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپینز ٹرافی دبئی سے اسلام آباد پہنچا دی ہے، آئی سی سی کے شیڈول کے مطابق 16 نومبرسے چمپئینز ٹرافی ٹورکا آغاز ہونا ہے، 24 نومبرتک جاری رہنے والے ٹرافی ٹورکا آغاز اسکردو سے ہوگا۔ اسکردو کے بعد چمپئینزٹرافی کوکے ٹو بیس کیمپ لیجایا جائیگا، ٹرافی ٹورمیں وہ شہر بھی کورہوں گے جہاں چیمپینزٹرافی کے میچزہونا ہیں۔

واضح رہے کہ آئی سی سی ٹورنامنٹ کےآغاز سے 4 ماہ پہلے شیڈول کا اعلان کرتا ہے،مینزٹی20 ورلڈ کپ 2024 کے شیڈول کا اعلان 4 ماہ پہلے جنوری میں کیا گیا تھا۔ مینز ون ڈے ورلڈکپ 2023 کے شیڈول کا اعلان 3 ماہ پہلے جون میں ہوا تھا، آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 19 فروری سے 9 مارچ تک پاکستان میں شیڈول ہے۔

آئی سی سی نے چیمپینز ٹرافی کے شیڈول کا اعلان 11 نومبرکولاہومیں کرنا تھا،چیمپینز ٹرافی 2024 میں بھارت کیتمام میچز لاہورمیں منعقد ہونا تھے، بھارتی انکار کے باعث آئی سی سی ٹرافی کے شیڈول کا اعلان نہیں کر پا رہا ہے۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download