اسلام آباد (اردو ٹائمز) انسپکٹر شیر خان اور اصغر کیانی کی ریٹائرمنٹ پر خصوصی تقریب کا انعقاد

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) انسپکٹر شیر خان اور اصغر کیانی کی ریٹائرمنٹ پر خصوصی تقریب کا انعقاد۔اے آئی جی لاجسٹکس محمد عثمان طارق بٹ اور دیگر پولیس افسران نے ریٹائرڈ پولیس افسران کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ افسران کو یادگاری تحائف پیش کیے گئے اور ان کی آئندہ زندگی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق انسپکٹر شیر خان اور انسپکٹر اصغر کیانی کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر ان کے اعزاز میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں اے آئی جی لاجسٹکس محمد عثمان طارق بٹ، ایس پی ہیڈکوارٹرز پری گل ترین اور ڈی ایس پی ہیڈکوارٹرز ساجد عباس چیمہ نے شرکت کی۔تقریب کے دوران ریٹائرڈ افسران کی محکمہ پولیس کے لیے انجام دی جانے والی خدمات کو سراہا گیا اور ان کی پیشہ ورانہ خدمات پر انہیں خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔ اس موقع پر افسران کو یادگاری تحائف پیش کیے گئے اور ان کی آئندہ زندگی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا۔دریں اثناء ایس پی ہیڈکوارٹرز پری گل ترین کی زیرِ صدارت لاجسٹکس ڈویژن کے تمام افسران کا اجلاس بھی منعقد ہوا، جس میں پولیس افسران و اہلکاروں کو ڈیوٹی کی انجام دہی کے لیے درکار سہولیات، ساز و سامان اور دیگر ضروریات کی بروقت فراہمی سے متعلق امور کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں متعلقہ افسران کو ہدایت کی گئی کہ پولیس اہلکاروں کو درکار سہولیات اور ضروری ساز و سامان کی فراہمی میں کسی قسم کی تاخیر نہ ہونے دی جائے اور ڈیوٹی سے متعلق ضروریات کو ترجیحی بنیادوں پر پورا کرنے کے لیے مؤثر اقدامات یقینی بنائے جائیں

 

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download