اسلام آباد ( اردو ٹائمز) انخلا ء کا منصوبہ:کوئی خاص ملک ٹارگٹ نہیں: دفتر خارجہ کی وضاحت

Share

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہیکہ انخلا کے منصوبے کے اطلاق میں کسی بھی ملک یا شہریت کو ملحوظ خاطر نہیں رکھا جا رہا۔ایک بیان میں ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ یو این ایچ سی آر کا میڈیا کو دیا گیا بیان دیکھا، انخلاکے منصوبے کا اطلاق پاکستان میں غیر قانونی مقیم تمام غیر ملکیوں پرہوتا ہے، منصوبے کے اطلاق میں کسی بھی ملک یا شہریت کو ملحوظ خاطر نہیں رکھاجا رہا، یہ فیصلہ پاکستان کے خود مختار قوانین اور بین الاقوامی اصولوں کو مدنظر رکھ کرکیاگیا۔

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستان میں مقیم تمام رجسٹرڈ غیر ملکی اس کے دائرہ کار میں نہیں آتے، حکومت پاکستان خراب صورتحال سے متاثر افرادکی سکیورٹی اور تحفظ کاعزم کیے ہوئے ہے۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ 40 سال سے لاکھوں افغان بہن بھائیوں کی میزبانی جیتاجاگتا ثبوت ہے، عالمی برادری ترجیحی بنیادوں پر مہاجرین کی صورتحال کوتحفظ دینیکے لیے مشترکہ کوششیں کرے، پاکستان اس سے متعلق عالمی شراکت داروں کے ساتھ کام کرتا رہیگا۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download