اسلام آباد (اردو ٹائمز) اسلام آباد پولیس ٹریفک ڈویژن سے ریٹائرڈ ہونے والے افسران کے اعزاز میں ٹریفک ہیڈکوارٹرز فیض آباد میں پروقارالوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) اسلام آبادپولیس ٹریفک ڈویژن سے ریٹائرڈ ہونے والے افسران کے اعزاز میں ٹریفک ہیڈکوارٹرز فیض آباد میں پروقارالوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا،چیف ٹریفک آفیسر محمد سرفراز ورک نے ریٹائرڈ افسران کو اعزازی شیلڈ پیش کی اور مستقبل کیلئے نیک تمناﺅں کا اظہار کیا۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس ٹریفک ڈویژن سے ریٹائرڈ ہونے والے افسران کے اعزاز میں ٹریفک ہیڈکوارٹرز فیض آباد میں پروقار الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا ، تقریب میںچیف ٹریفک آفیسر اسلام آباد محمد سرفراز ورک نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی، اس موقع پر دیگر سینئر پولیس افسران بھی موجود تھے،مہماں خصوصی نے اسلام آباد پولیس سے ریٹائرڈ ہونے والے افسران کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ ان افسران نے اسلام آباد پولیس میں لگن اورایمانداری کے ساتھ خدمات سر انجام دئیے اور اسلام آباد پولیس کو ایک مثالی فورس بنانے کے لئے ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا،ریٹائرڈ ہونے والے افسران نے اسلام آباد پولیس کی مختلف ڈویژنز میں اپنی خدمات سرانجام دیں،تقریب کے اختتام پر سی ٹی او اسلام آبادنے ریٹائرڈ ہونے والے افسر ان کواعزازی پولیس شیلڈ پیش کی اور مستقبل کیلئے نیک تمناﺅں کا اظہار کیا،انہوں نے مزید کہاکہ ریٹائرڈ ہونے والے افسران کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا کیونکہ انہوں نے فورس کے امیج کو بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کیاہے

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download