اسلام آباد (اردو ٹائمز) اسلام آباد پولیس کا جر ائم پیشہ عناصر کے خلاف مو ثر کر یک ڈاﺅن جار ی

Share

اسلام آباد پولیس کا جر ائم پیشہ عناصر کے خلاف مو ثر کر یک ڈاﺅن جار ی،
سنگین جر ائم میں ملوث دو مجرمان سمیت 14 جر ائم پیشہ عناصر گرفتار،ملزمان کے قبضہ سے 1146 گرام ہیروئن،30 لیٹر شراب، 06 پستول،ایک رائفل اور ایک خنجر برآمد ،ملزمان کے خلاف مقدما ت درج،مزید تفتیش جاری ہے۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس کا وفاقی دارلحکومت میں شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے جرائم کے انسداد اور جرائم پیشہ عناصر کی گرفتار ی کے لئے مو ثر کریک ڈاﺅن جاری ہے،اس سلسلہ میں تھانہ شمسں کالونی ،تھانہ لوہی بھیر،تھانہ شالیمار،تھانہ گولڑہ،تھانہ سنگجانی،تھانہ کھنہ،تھانہ کورال اور تھانہ نیلورپولیس ٹیموںنے ملزمان نوراللہ،غالب اللہ،سجاد علی،عارف، محمد صہیب،بہادر خان، بلال حسن،محمد ارشد، محمد رمیض ،محمد حسن، حمزہ انور اور ماجد کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے 1146گرام ہیروئن،30 لیٹر شراب، 06 پستول،ایک رائفل اور ایک خنجر برآمد کرلیا، گرفتار ملزمان کے خلا ف مقدما ت درج کر کے مزید تفتیش جاری ہے،جبکہ اشتہاری، عدالتی اور عادی مجرمان کی گرفتاری کے لیے جا ری خصوصی مہم کے دوران سنگین جرائم میں ملوث دو مجرمان کی گرفتار ی بھی عمل میںلائی گئی،ایس ایس پی آپریشنز محمد ارسلان شاہزیب نے کہاکہ اسلام آباد پولیس وفاقی دارلحکومت میں شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے ہمہ وقت مصروف عمل ہے،کسی بھی عناصر کو شہریوں کے امن میں خلل ڈالنے کی اجازت نہیں دی جائے گی،شہریوں کے جان و ما ل کی حفاظت اسلام آباد پولیس کی اولین ترجیح ہے،شہریوں سے بھی گزارش ہے کہ کسی بھی مشکوک سرگرمی کے متعلق متعلقہ تھانہ یا ایمرجنسی ہیلپ لائن”پکار-15 ” پر فوری اطلاع دیں، تاکہ پولیس اور عوام کے باہمی تعاون سے شہر کو جرائم سے پاک کیا جاسکے۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download