اسلام آباد (اردو ٹائمز) اسلام آباد پولیس صدر زون کے تھانہ سمبل کے مختلف علاقوں میں گرینڈ سرچ اینڈ کومنگ آپریشن۔

Share

ترجمان اسلام آباد پولیس

اسلام آباد پولیس صدر زون کے تھانہ سمبل کے مختلف علاقوں میں گرینڈ سرچ اینڈ کومنگ آپریشن۔

ایس پی صدر زون کی سپرویژن میں پولیس کی بھاری نفری نے سرچ آپریشن میں حصہ لیا۔

سرچ آپریشن میں لیڈی پولیس اور ایف سی کے افسران نے بھی حصہ لیا۔ آپریشن سے قبل نفری کو آپریشن کے متعلق بریفنگ دی۔

سرچ آپریشن کے دوران, 113مشکوک افراد،53 گھرانے، دکانوں، سرائے، ہوٹلز، موٹلز کو چیک کیا گیا۔

سرچ آپریشن کے دوران 51 موٹر سائیکلز کو چیک کیا گیا۔

سرچ آپریشن کے دوران 28 افراد کو تھانہ شفٹ کیا کیا گیا،

سرچ آپریشن کا مقصد علاقہ میں جرائم کا سدباب کرنا ہے۔

آئی جی اسلام آباد نے جرائم کی بیخ کنی کے لئے ضلع بھر میں گرینڈ سرچ آپریشنز کے احکامات جاری کئے ہیں۔ عوام سے گزارش ہے کہ وہ چیک پڑتال کے دوران پولیس سے تعاون کریں۔

شہری کسی بھی مشکوک سرگرمی کے متعلق پولیس کو اطلاع دیں۔ عوام الناس کی حفاظت ہماری اولین ترجیح ہے۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download