اسلام آباد (اردو ٹائمز) اسلام آباد میں کھیلوں کے فروغ اور صحت مند طرزِ زندگی کے لیے تین جدید اسپورٹس ایریناز قائم کرنے کا فیصلہ

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) اسلام آباد میں کھیلوں کے فروغ اور صحت مند طرزِ زندگی کے لیے تین جدید اسپورٹس ایریناز قائم کرنے کا فیصلہ

وفاقی وزیر داخلہ سید محسن رضا نقوی کی ہدایات، چیئرمین سی ڈی اے کی نگرانی میں اسپورٹس ایریناز قائم کرنے کا فیصلہ

اسپورٹس ایریناز سیکٹر ڈی 12/1، جی 11/3 مرکز اور ایف 8 مرکز میں قائم کیے جائیں گے

شہریوں کو بین الاقوامی معیار کی اسٹیٹ آف دی آرٹ کھیلوں کی سہولیات فراہم کی جائیں گی

تینوں اسپورٹس ایریناز میں انڈور سوئمنگ پولز، جدید جم، فٹسال، کرکٹ کیجز اور پیڈل کورٹس شامل ہوں گے

اسپورٹس ایریناز میں باسکٹ بال، ملٹی پرپز اسپورٹس ہالز اور بچوں کے لیے انڈور پلے ایریاز بھی قائم ہوں گے

اسپورٹس ایریناز میں کھیلوں کی تربیت، کوچنگ، ٹورنامنٹس، لیگز اور کمیونٹی اسپورٹس سرگرمیوں کی سہولیات فراہم ہوں گی

تینوں اسپورٹس ایریناز کے قیام پر شہریوں کا اظہارِ مسرت، سی ڈی اے کے اقدام کو سراہا

شہریوں نے تین اسپورٹس ایریناز کے قیام کو اسلام آباد میں بہترین اور بین الاقوامی معیار کی کھیلوں کی سہولیات کی فراہمی کی جانب اہم قدم قرار دیا

ڈی 12/1 اسپورٹس ایرینا تقریباً 4.2 ایکڑ، جی 11/3 مرکز 3.5 ایکڑ اور ایف 8 مرکز 3.2 ایکڑ رقبے پر قائم ہوگا

اسپورٹس ایریناز کے منصوبے سے تعمیراتی مرحلے میں تقریباً 360 جبکہ آپریشنل مرحلے میں 92 روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے

سی ڈی اے کا عزم، اسلام آباد کو جدید، صحت مند اور متحرک وفاقی دارالحکومت بنانا ہے

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download