اسلام آباد (اردو ٹائمز) اسلام آباد میں سیکورٹی رسک ۔

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) ریڈ زون انتہائی حساس جگہ یوتھ ہاسٹل کے پیچھے آبپارہ میں افغانی جھگیاں ۔

حساس ادارہ لا علم  ۔ FIA خاموش  ۔ پولیس تماشائی ۔ سی ڈی اے کی ملی بھگت . بابا جی

وزارت داخلہ ، چیف کمشنر و چیئر مین سی ڈی اے ، اے آئی جی اسلام آباد کے لیئے سوالیہ نشان ؟

 پولیس ، انفورسمنٹ اور انوائرمنٹ عملے کی دھاڑیاں موجیں ہی موجیں ۔ بابا جی

آخر کون دیکھے گا ؟  کون ان کے خلاف آپریشن کرے گا ؟

آبپارہ کی چوہدرانی کون ؟ کون اس کا سپورٹر ؟ بابا جی

آبپارہ افغانی جھگیوں سے ماہانہ لاکھوں روپے کی وصولی ۔ بابا جی

سی ڈی اے کی طرف سے منہ دکھلائی نوٹس . دکھلاوے کا آپریشن ۔

کچھ عرصہ قبل سی ڈی اے کی طرف سے آبپارہ افغانی جھگیوں کے خلاف آپریشن کیا گیا لیکن انفورسمنٹ ، انوائر منٹ اور پولیس کی پشت پناہی سے دوبارہ افغانی جھگیاں آباد ہو گئیں پولیس اور انفورسمنٹ عملے نے سرکاری لینڈ پر جھگیاں منتھلی کرائے پر چڑھا دیں ۔

وزیر داخلہ محسن نقوی ۔ چیف کمشنر و چیئر مین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا غیر قانونی افغانی جھگیوں کے خلاف آپریشن کر کے سرکاری لینڈ کو واگزار کراتے ہوے اسلام آباد کو سیکورٹی رسک سے بچائیں

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download