اسلام آباد (اردو ٹائمز) اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات، کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز)(آئی پی ایس) اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کےلیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی گئی۔

ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے والے امیدوار30 دسمبرتک کاغذات جمع کروا سکیں گے، پہلے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کی آخری تاریخ 27 دسمبر تھی۔

واضح رہے کہ اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی کے اجرا اور جمع کروانے کا کل آخری روز تھا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق اسلام آبادمیں انتظامیہ نے متحدہ عرب امارات کےصدر کے دورہ کی وجہ سے آج تعطیل کا اعلان کر رکھا ہے لیکن بلدیاتی الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی کااجرااور وصولی صبح ساڑھے آٹھ سے شام بجے تک معمول کےمطابق ہوگی۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download