اسلام آباد (اردو ٹائمز) احتجاج موخر کریں،24نومبر کی کال واپس لیں،حکومت کی عمران خان کو مستقبل میں ممکنہ ریلیف سے متعلق مشروط یقین دہانیاں :ذرائع

Share

اسلام آباد حکومت اورتحریک انصاف کی پس پردہ بات چیت میں پیشرفت تعطل کا شکار ہے۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان 24 نومبرکے احتجاج کی کال واپس لینے کیلئے آج اپنی رہائی کی خواہش کا اظہار کیا ہے لیکن حکومت نے بانی پی ٹی آئی کی رہائی سے انکار کردیا۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ حکومت نے بانی پی ٹی آئی کو مستقبل قریب میں ممکنہ ریلیف سے متعلق کچھ یقین دہانیاں کرائیں لیکن بانی پی ٹی آئی نے اس پر اتفاق نہیں کیا۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ اب حکومت نے پی ٹی آئی سے سنگجانی میں عوامی ریلی نکالنے اور اسی روز پرامن طور پر منتشر ہونے کا کہا تاکہ اس کے بعد مذاکرات کی راہ ہموار ہوسکے، اس معاملے پر بانی پی ٹی آئی سے ان کی پارٹی کے رہنما ایک مرتبہ پھر مشاورت کرسکتے ہیں۔

پی ٹی آئی کے ایک اہم رہنما کا کہنا ہے کہ وہ احتجاج کی کال واپس لینے کیلئے بانی کی فوری رہائی چاہتے ہیں جبکہ ایک وفاقی وزیر نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ پی ٹی آئی سے کہا گیا ہے کہ وہ حکومت کے ساتھ باضابطہ بات چیت کیلئے رضامندی کا اعلان کرے اور 24 نومبر کو احتجاج کی کال واپس لے۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download