اسلام آباد (اردو ٹائمز) آئی جی سید علی ناصر رضوی کا امن و امان کی صورتحال، اور شہریوں کو بہتر سروسز کی فراہمی کے حوالے سےاجلاس میں ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جواد طارق، ڈی آئی جی ہیڈ کوارٹرز محمد عتیق طاہر سمیت دیگر سینئر پولیس افسران نے شرکت کی۔

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) آئی جی سید علی ناصر رضوی کا امن و امان کی صورتحال، اور شہریوں کو بہتر سروسز کی فراہمی کے حوالے سےاجلاس میں ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جواد طارق، ڈی آئی جی ہیڈ کوارٹرز محمد عتیق طاہر سمیت دیگر سینئر پولیس افسران نے شرکت کی۔اجلاس میں وفاقی دارالحکومت کی مجموعی امن و امان کی صورتحال، آپریشنل حکمتِ عملی، سکیورٹی انتظامات، سیف سٹی ٹیکنالوجی کے مؤثر استعمال، فورس مینجمنٹ، جرائم کی روک تھام، فوری رسپانس کے نظام اور شہریوں کو بہتر، بروقت اور معیاری پولیس سروسز کی فراہمی سے متعلق مختلف امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔اس موقع پر آئی جی اسلام آباد نے تمام متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ جدید ٹیکنالوجی، مؤثر نگرانی، مربوط آپریشنل حکمتِ عملی اور باہمی رابطہ کاری کو مزید مضبوط بنایا جائے تاکہ جرائم کی مؤثر روک تھام، امن و امان کا قیام اور شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کو ہر صورت یقینی بنایا جا سکے۔ انہوں نے مزید ہدایت کی کہ عوامی شکایات کے بروقت ازالے، فوری رسپانس اور شہریوں کو جدید، شفاف اور پیشہ ورانہ پولیس خدمات کی فراہمی کو ہر سطح پر یقینی بنایا جائے

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download