اسلام آباد (اردو ٹائمز) آئی جی اسلام آباد کیپٹن (ر) محمد سہیل چوہدری کا دبنگ فیصلہ’ریٹائرمنٹ کے بعد بھی اسلام آباد پولیس میں مختلف حیثیتوں سے کام کرنے والے افسران، جو یونیفارم اور پولیس کی سہولیات استعمال کر رہے تھے،

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) آئی جی اسلام آباد کیپٹن (ر) محمد سہیل چوہدری کا دبنگ فیصلہ’ریٹائرمنٹ کے بعد بھی اسلام آباد پولیس میں مختلف حیثیتوں سے کام کرنے والے افسران، جو یونیفارم اور پولیس کی سہولیات استعمال کر رہے تھے، ان سب کو فارغ کر دیا گیا’ ریٹائرمنٹ کے بعد سرکاری اختیارات اور یونیفارم کا استعمال کسی صورت ادارے کے نظم و ضبط کے لیے درست نہیں۔ آئی جی اسلام آباد کا یہ فیصلہ واضح پیغام ہے کہ پولیس میں اب ضابطہ، میرٹ اور احتساب سب کے لیے برابر ہوگا’ اسلام آباد پولیس کے 27 لا افسران کو نوکری سے برخاست کردیا گیا’ ان لا افسران کو مختلف اوقات میں عارضی طور پر 3 مہینے کے لیے نوکری پر رکھا گیا تھا، ان لا افسران کی مدت ملازمت میں وقتاً فوقتاً توسیع کی جاتی رہی اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ فارغ کیے گئے لا افسران کی تعیناتیاں یکم اپریل 2023 تا 3 ستمبر 2026 کی گئی تھیں، ان لا افسران میں پولیس کے ریٹائرڈ ایس پی، ڈی ایس پی اور اے ایس آئی شامل تھے

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download