اسلام آباد (اردو ٹائمز) آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کا ڈی چوک کا دورہ۔

Share

ڈیوٹی پر مامور اسلام آباد پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے افسران سے ملاقات کی اور حوصلہ افزائی کی ،امن و امان کی صورتحال سے نمٹنے کے لئے ہمہ وقت تیار رہیں،حالات جیسے بھی ہوں اسلام آباد پولیس ہر طرح کے حالات سے نمٹنے کیلئے تیار ہے
تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آ باد سید علی ناصر رضوی نے ڈی چوک اور مختلف ڈیوٹی پوائنٹس کا دورہ کیا، فرائض منصبی کی ادائیگی پرمامور اسلام آباد پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے افسران اور جوانوں سے ملاقات کی اور انکی حوصلہ افزائی کی،اس موقع پر انہوں نے کہا کہ لاءاینڈآرڈر صورتحال سے قانون کے مطابق نمٹنے کے لئے ہمہ وقت تیار رہیں،اسلام آباد پولیس وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں امن و امان میں خلل ڈالنے کی ہرگز اجازت نہیں دے گی اور شہریوں کی جان و مال اور نجی وسرکاری املاک کے تحفظ کے لئے ضروری اقدامات اٹھاتے ہوئے تمام تر وسائل بروئے کار لا ئے گی،انہوں نے تمام افسران کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے علاقوں میںگشت کو مزید موثر بنائیں، کسی بھی لاءاینڈ آرڈر صورتحال سے نمٹنے کے لئے نفری کو بریف کریں اور تمام ڈیوٹی کو خود چیک کریں، ڈیوٹی پر تعینات تمام اہلکاروں کو مکمل ساز وسامان کے ساتھ بھیجا جائے، افسران شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کریں اور ان ہدایات پر عمل درآمد کو یقینی بنائیں۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download