اسلام آباد (اردو ٹائمز) آئینی ترمیم کیلئے ممبران کو لاپتہ کیا جا رہا ہے،وزیر اعظم نے اظہار لاعلمی کیا ہے:سنیٹر مولانا عطاء الرحمان

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) آجے یو آئی کے رہنما سنیٹر مولانا عطاء الرحمان نے کہا ہے کہ ہمارے سینیٹرز اور ایم این ایز کو لاپتہ کیا گیا ، کچھ پتہ نہیں چل رہا تھا کہ ان کی کیا صورتحال ہے ، ایک آئینی ترمیم کے لیے کیا کیا حربے استعمال کیے جارہے ہیں،کیا آئین میں ترمیم کے لیے بھی ہمیں سودے بازی کرنی پڑے گی ۔ہمارے سینیٹر شکور خان سے ہمارا کوئی رابطہ نہیں ہورہا تھا،پی ٹی آئی اور دیگر جماعتوں کے ارکان لاپتہ ہیں۔کیا اس صورتحال میں سیاسی جماعتیں آئینی ترمیم کا ساتھ دیں گی۔ہم نے وزیر اعظم سے شکوہ کیا تو انہوں نے ایسی کسی بھی کاروائی سے اظہار لاعلمی کیا۔ہم اپنا رونا کس کے پاس روئیں۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download