اسلام آباد (اردو ٹائمز) آئینی ترمیم کا معاملہ ، تحریک انصاف کے گیارہ ایم این اے ، چار سینیٹرز کا حق میں ووٹ دینے کا امکان ،، کون کون شامل ، تفصیلات

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) آئینی ترمیم کا معاملہ ،تحریک انصاف کے گیارہ ارکان اسمبلی کا آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دینے کا امکان ، ذرائع تحریک انصاف کے مطابق تحریک انصاف کے چار سینیٹرز بھی پارٹی پالیسی کے خلاف جا سکتے ہیں ،تحریک انصاف کے سینیٹرز میں بانی تحریک انصاف کے قریبی رشتہ دار بھی شامل ہیں۔ مولانا فضل الرحمن کی حمایت نا کرنے کی صورت میں بھی آئینی ترمیم کے نمبر پورے ہیں۔ مولانا فضل الرحمن کی حمایت نا کرنے کی صورت میں ن لیگ کے مسودے پر آئینی ترمیم کروائی جائے گی۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download