اسلام آباد (اردو ٹائمز)ممبران پارلیمنٹ کی گمشدگی:،اختر مینگل غلط بیانی اور مبالغہ آرائی سے کام لے رہے ہیں: حکومتی و سکیورٹی ذرائع

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) اختر مینگل کی میڈیا سے گفتگو پر حکومتی و سکیورٹی ذرائع کا رد عمل،اختر مینگل غلط بیانی اور مبالغہ آرائی سے کام لے رہے ہیں۔ حکومتی و سکیورٹی ذرائع کے مطابق اختر مینگل صاحب نا صرف آزادی سے گھوم پھر رہے ہیں بلکہ میڈیا سے بات چیت بھی کر رہے ہیں۔ حیرانی کی بات یہ ہے کہ ساتھ ہی ساتھ اپنے پارٹی پر ہونے والے ظلم و جبر کی افسانوی داستان بھی سنا رہے ہیں۔ سینٹر نسیمہ احسان پارلیمنٹ لاجز میں موجود ہیں اور دو دن پہلے سینٹ کے اجلاس میں بھی حاضر تھیں۔ سینٹر قاسم رونجھو بھی اپنے گھر پر موجود ہیں۔ تھوڑی دیر پہلے قاسم رونجھو کے بیٹے نے اپنے والد کی خیر خیریت کے بارے میں سوشل میڈیا پر پوسٹ بھی کی ہے۔ اختر مینگل صاحب میڈیا پر بیانیہ بنانے کی بجائے جمہوری رویوں بشمول مشاورت پر زور دیں۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download