اسلام آباد(اردو ٹائمز) کیپیٹل پولیس تھانہ لوہی بھیر ٹیم کی بروقت کارروائی،گھر میں داخل ہو کر گن پوائنٹ پر ڈکیتی اور بچی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار۔

Share

اسلام آباد

کیپیٹل پولیس تھانہ لوہی بھیر ٹیم کی بروقت کارروائی،گھر میں داخل ہو کر گن پوائنٹ پر ڈکیتی اور بچی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار۔

ملزم گھریلو ملازمہ کی ملی بھگت سے گھر میں داخل ہوا اور واردات کی، واردات میں ملوث گھریلو ملازمہ سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کرکے قبضہ سے چوری کیا گیامال مسروقہ برآمد کر لیا گیا۔

شہریوں سے گزارش ہے کہ گھریلو ملازمین کی رجسٹریشن متعلقہ تھانہ یا پولیس خدمت مرکز میں ضرور کروائیں۔`

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download