اسلام آباد(اردو ٹائمز) کہاں کہاں بادل برسیں گے؟محکمہ موسمیات نےخبردار کردیا

Share

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور لاہورمیں بارش ہونے سے جل تھل ایک ہوگیا۔محکمہ موسمیات نے مزید بارش کی پیشگوئی کردی۔

اسلام آباد شہراوراطراف کے علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد، بالائی پنجاب اورخیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اورکشمیرمیں بارش کا امکان ہے۔

صبح سویرے شہرکا موسم خوشگوارہوگیا۔ لاہور اورمضافات میں تیزبارش، موسم خوشگوارہو گیا۔ گلبرگ، ماڈل ٹاؤن، جیل روڈ، مسلم ٹاؤن اور کلمہ چوک کے اطراف میں موسلا دھار بارش ریکارڈ کی گئی ۔بارش کے باعث گرمی اور حبس کی چھٹی ہوگئی۔

دوسری جانب بھارت سے چھوڑے گئے سیلابی ریلوں کی تباہی جاری ہے، دریائے ستلج میں سیلاب سے سیکڑوں دیہات متاثراور مکانات گرگئے ہیں۔

پی ڈی ایم اے کے مطابق اب دریائے ستلج میں سیلابی صورتحال کم ہو رہی ہے۔ دریائے ستلج میں میلسی سائفن کے علاوہ تمام مقامات پر درمیانے درجے کا سیلاب ہے

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download