اسلام آباد(اردو ٹائمز) کروڑوں روپے مالیت کی نوادرات کی اسمگلنگ

Share

3500 قبل مسیح کے نوادرات بلوچستان سے راولپنڈی/ اسلام آباد لائے گئےتھے

منزل پے پہنچنے سے پہلے اسلام آباد کسٹم نے دیگر سامان کے ہمراہ نوادرات پکڑ لئے
محکمہ آرکیالوجی کے مطابق نوادرات 2600 سے 3500قبل مسیح کے ہیں

پرانے نواردات کی قیمت کا اندازہ لگانانا ممکن ہے
نوادرات میں مٹی کے برتن اور تانبے سے بنے کھدائی کے اوزار شامل ہیں

کسٹم حکام نےنوادرات کو سخت سیکورٹی میں کسٹم ہاوس محفوظ کر لیا
محکمہ آرکیالوجی نے نوادرات کا جائزہ لینے کے بعد نوادرات کو انتہائی قیمتی قرار دے دیا

یہ نوادرات ایرانی املی جوتوں اور ویلوٹ کے کپٹروں کے ساتھ اسمگل کئے جا رہے تھے۔
سامان بسوں کے ذریعے موٹروے ایم 14 سے راولپنڈی لایا جا رہا تھا

محکمہ آرکیالوجی نے نوادرات کے حصول کے لئے کسٹم حکام کو خط لکھ دیا

نوادرات اسمگلنگ کے حوالے سے چند روز قبل اطلاع موصول ہوئی تھی آصف ہرگن کلکٹر کسٹم اسلام آباد

نوادرات کی اسمگلنگ کرنے والے ملزم کو بھی گرفتار کر لیا گیا یے آصف ہرگن کلکٹر کسٹم اسلام آباد

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download