اسلام آباد(اردو ٹائمز) ڈائریکٹر ایف آئی اے اسلام آباد کی ہدایت پر اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد کی کاروائی

Share

ڈائریکٹر FIA اسلام آباد کی ہدایت پر اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد کی کاروائی

وینگارڈ انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز اسلام آباد کو سیل کر دیا گیا

ڈپٹی ڈائریکٹر انٹی کرپشن سرکل کی ہدایت پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر رانا شاہد حبیب کی نگرانی میں چھاپہ مار کاروائی

کالج انتظامیہ PN&MC کی ملی بھگت سے بھاری رقوم کے عوض پیرا میڈیکل اسٹاف کو جعلی ڈگری جاری کر رہا تھا ۔

جعلی ڈگری پر جعلی نرسسز مختلف اسپتالوں میں نوکریاں کر رہی ہیں ۔

مزید سرچ پر کالج مُتذکّرہ سے پمز ہسپتال کا جعلی MOU بھی برآمد کر لیا گیا

کالج انتظامیہ کی جانب سے پیش کی جانے والی فیکلٹی لسٹ بھی فرضی نکلی ۔

کالج انتظامیہ اور PN&MC کے ملوث ملازمین کے خلاف مقدمہ نمبر 01/2024 درج کر لیا گیا ۔

مقدمے میں 25 سے زائد ملزمان نامزد

ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

ترجمان ایف آئی اے

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download