اسلام آباد(اردو ٹائمز) پہلا سمارٹ میٹر لگا دیا گیا ۔

Share

اسلام آباد

پہلا سمارٹ میٹر لگا دیا گیا ۔ ریچارج کریں اور بجلی استعمال کریں ۔ بیلنس ختم تو لائٹ بھی ختم ۔ فلحال اسکا آغاز اسلام آباد سے کیا جا رہا ہے ۔.